Reference by AWP Sanghar

عوامی ورکرز پارٹی سانگھڑ نے کامریڈ چودھری فتح محمد کے انتقالِ  پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سانگھڑ پارٹی کے شھداپور یونٹ کے سینئر رہنما قاضی علی نواز نظامانی اور مشتاق نظامانی کی قیادت میں شریک ہونے ، کامریڈ حسن عسکری نے انتہائی دکھہ کا اظھار کرتے ھوئے ان کی آخر دم تک جدوجھد کو سُرخ سلام پیش کیا اور کہا . پاکستان  میں بائیں بازو کی تحریک، کسان تنظیمیں اور عوامی ورکرز پارٹی کو بنانے میں ان کا کردار کلیدی تھا. وہ پارٹی کے سینئر ترین رھنمائوں میں سے تھے.  ان کی تمام زندگی جہد مسلسل کی زندہ جاوید تصویر تھی، ٹوبہ ٹیگہ سنگھہ میں انہوں نے لاکھوں کسانوں کے جلسے کروائے. ان کی انقلابی کمٹمنٹ اور شفقت بھرے رویے کو بڑی قدر کے ساتھہ ھمیشہ یاد رکھا جائیگا. 

عوامی ورکرز پارٹی سانگھڑ سنڌ

Reference meeting Coverage:

سانگهڙ: چوڌري فتح محمد جي ياد ۾ تعزيتي ريفرنس

سانگهڙ: چوڌري فتح محمد جي ياد ۾ تعزيتي ريفرنس

Photos of reference meeting in COVID-19 Lockdown and Social Distancing: