اپنے قائد ، لیڈر مرحوم چوہدری فتح محمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے عوامی ورکرز پارٹی ضلع لودھراں (سرائیکی وسیب) کی طرف سے ایک ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کوثر شاہین، شفیق الماس، طارق انجم، نوشین اعجاز، ایمن آفرین، نادیہ وکیل نے چوہدری صاحب کی زندگی پر روشنی ڈالی اور سرخ سلام پیش کیا








